عمران خان پر گولی بظاہر ڈرانے کے لیے چلائی گئی: سابق جرنیل
پاکستانی فوج کے سابق افسران کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹینیٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے کا مقصد انہیں جان سے مارنا نہیں، بلکہ محض ڈرانا تھا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
عمران خان کا الزام، فوج کی تردید اور مائی جندو کیس
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کے ایک روز بعد تفتیش کار مزید دو افراد کو گرفتار کر چکے ہیں لیکن عمران خان کی جانب سے اس واقعے کے ذمہ داران میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے علاوہ ایک اعلیٰ…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ’شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور فوجی افسر پر الزام‘ ۔ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان نے فائرنگ کے واقعے کا ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور ایک فوجی افسر کو ٹھہرایا ہے شوکت خانم لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد اسد عمر نے پارٹی رہنما…
لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے قریب فائرنگ، عمران خان زخمی، ایک جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں گوجوانوالہ میں عمران خان کا کنٹینر جوں ہی وزیر آباد پہنچا تو نامعلوم افراد کی…
’رواں ہفتہ بہت سی دھماکے دار خبروں کا ہفتہ ہوسکتا ہے‘
حکومت گنوانے کے بعد عمران خان کا دوسرا لانگ مارچ لاہور سے روانہ ہوچکا ہے۔ اس سے پہلے وہ رواں سال 25 مئی کو پشاور سے روانہ ہوئے تھے۔ مگر اُن دنوں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی، جبکہ اس بار ان کی اپنی حکومت ہے، اسی لیے اس بار انہوں نے لانگ…
سپریم کورٹ کی عمران خان کے وکلا کو جاری ہدایت پر وکلا بھی حیران!
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا کو سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی ان ہدایات پر تاسف اور تحفظات کا اظہار کیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ ’وہ وفاقی حکومت کے ان الزامات کا جواب دیں کہ پی ٹی آئی نے 25 مئی…
عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے منگل کو لاہور میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ جی ٹی روڈ کے ذریعے عوام کو لیتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں…
کوئی کچھ بھی کہے، مجے پتا ہے ارشد شریف کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ کی گئی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر آئین و قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے درمیان ’اعلیٰ عدلیہ‘ پر اس کی ’عدم فعالیت‘ پر تنقید کرتے ہوئے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے پی ٹی آئی کی جانب…