اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔
زندگی میں انگریزی کی جو پہلی ضخیم کتاب پڑھی تھی، اس کا نام تھا ’دی گریٹ اسکیپ‘۔ اس میں ان قیدیوں کی کہانیاں تھیں جو دنیا کی محفوظ ترین جیلوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ کوئی جیل کے گارڈ کا بھیس بدل کر بھاگا، کسی نے اپنے آپ کو دھوبی کی وین میں…
قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں…
ورلڈ کپ میں ناکامی اور عمران خان کا مشورہ
بابر کی کپتانی بری تھی، سنچری تک اسکور نہ کر سکے، شاہین پہلے اوورز میں زیادہ وکٹیں نہ لے سکے، حارث ورلڈ کپ کے مہنگے ترین فاسٹ باولر بن گئے، پہلی بار کسی ورلڈ کپ میں اسپنرز مکمل طور پر ناکام ہوئے، نسیم شاہ دستیاب نہیں تھے، مڈل آرڈر میں ڈیپتھ نہیں تھی، فخر…
پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا: عمران خان کا جیل سے پہلا بیان
جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گزشتہ روز ایک بیان جاری کیا، جس میں عمران خان نے کہا ”آج کے عمران خان اور پانچ اگست کو جیل میں ڈالے جانے والے عمران خان میں زمین اور…
بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی۔۔۔ عمران خان کی گھڑی اور اشرافیہ کی اوقات
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے معزولی اور نواز لیگ کی قیادت میں کثیر الجماعتی اتحاد پی ڈی ایم کی حکومت کے قیام کے بعد توشہ خانہ سے عمران خان کی گھڑی خریدنے اور بیچنے کا معاملہ نہ صرف خبروں کی زینت بنا رہا بلکہ اب یہ معاملہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان…
عمران خان کا ’اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان‘ اب کیا ہوگا؟
پاکستان تحریکِ انصاف نے جب سے 26 نومبر کو اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں اجتماع کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو اس حوالے سے چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں کہ عمران خان آخر اس اجتماع میں اگلا لائحہ عمل کیا دیں گے اپنے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے آغاز سے قبل عمران خان نے ملک…
”ملک کو ہموار انداز میں چلانا ہے تو وزیر اعظم کو انتظامیہ کے ساتھ اقتدار بھی سونپا جانا چاہیے“ عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں شہباز شریف کی زیر قیادت اتحادی حکومت کی جانب سے اس اہم تعیناتی پر کوئی اعتراض نہیں ہے عمران خان نے یہ بات زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے…
وزیر آباد واقعے پر کچھ اہم عوامی سوالات، جن کے جواب ملنا ضروری ہیں۔۔
3 نومبر کو پنجاب کے علاقے وزیرآباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایسے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جن کے بارے میں صارفین کا کہنا ہے کہ ان سوالوں کو اگر شامل تفتیش کیا جائے تو حملے کے ذمہ…