مرد اگر کمانے سے انکار کرے تو کیا ہو گا؟
اگر آج آپ کمانا چھوڑ دیں تو آپ کی اہمیت کیا ہے؟ یعنی ایک مرد اگر یہ کہہ دے کہ بھئی کمانا وغیرہ میرے بس کا روگ نہیں، نوکری ہو یا کاروبار، میرا موڈ نہیں بنتا، میں نے کچھ نہیں کرنا، میں بس سکون سے رہنا چاہتا ہوں۔۔۔ تو کون قبول کرے گا؟ پیدائش سے…
طلبہ میں ٹیوشنز لینے کا رجحان اور تعلیمی عدم مساوات
میرا دوست مجھ سے ایک مشورہ لینا چاہتا تھا۔ اس کا بیٹا اے لیولز کر رہا ہے اور وہ اسکول چھوڑ کر بطور پرائیویٹ امیدوار امتحانات دینا چاہتا ہے۔ اس کے بیٹے کا مؤقف بھی اپنی جگہ درست تھا۔ وہ کہتا تھا کہ اسکول میں 6 گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی اسے اچھا نہیں…
جمہوریت بھی عدم مساوات کا باعث بنتی ہے
تاریخ میں تہذیب کی ترقی کے ساتھ معاشرہ طبقاتی ہو گیا۔ حکمران طبقے کے پاس ریاست کی طاقت اور اس کے اداروں پر تسلط تھا جبکہ عام لوگ بے بس اور محرومی کا شکار تھے۔ تاریخ میں نچلے طبقے کے عوام مساوی درجہ حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔ شورش، فسادات اور…