تب اور اب
بہت سے لوگ بہت سی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں۔ ایسا عمیق ہنر صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔ کچھ لوگ کچھ چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں۔ وہ بتاتے ہیں…
’کاش! وقت پیچھے چلا جائے‘ انڈین آف سپنر ایشوِن کی پاکستانی لیجنڈ میانداد کے متعلق انوکھی خواہش
انڈین آف اسپنر روی چندرن ایشوِن نے سابق پاکستانی اسٹار بیٹر جاوید میانداد کے متعلق اپنی انوکھی خواہش کا اظہار کیا ہے ایشون نے لیجنڈ بیٹر جاوید میانداد کو سراہتے ہوئے کہا کہ کاش میں انہیں بولنگ کرا سکتا اخبار ’انڈیا ٹُوڈے‘ کے مطابق روی چندرن ایشوِن نے…
دھند میں لپٹا پاکستان اور زراعت و صحت پر اس کے اثرات۔۔۔ حل کیا ہے؟
پاکستان کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردیوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھند کا سلسلہ جنوری میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید سرد موسم میں درجۂ حرارت میں کمی سے دھند کی شدت…
شادی مت کرو، ڈگری مت لو، کیوں بھئی؟
شادی اور ڈگری۔۔۔ ان سے بچوں کو ڈرانا اور بھگانا آج کل فیشن ہے۔ یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان پر بات کرنے والے بندے کو بالکل کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں تو سننے والے بندے بے شمار، ہمت کریں اور سوشل میڈیا پہ شادی کے…
پاکستان اور بلیک پراپیگنڈا
پاکستان سیاسی، سماجی اور قومی سطح پر بلیک پراپیگنڈا کا شکار ہے۔ اس سے نکلنے کے لیے ہمیں اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں اور تحقیق کی عادت بیدار کرنا ہوں گی۔ بنا تحقیق بات آگے بڑھا دینا بھی بلیک پراپیگنڈا کی ہی ایک شکل ہے۔ انسانی ارتقا نے منظم معاشروں کو…
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو!
اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گذشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے، مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں…
تم جیتو یا ہارو، اب ہم سوچ کر پیار کریں گے۔۔
جب جب ہمیں کوئی ایسی خبر سننے کو ملتی ہے کہ پڑوسی ممالک نے سائنسی یا معاشی میدان میں کوئی پیش رفت کی ہے تو ہم اپنے ملک کے خلاف میمز اور لطیفے بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ خالص دیسی ماں باپ کی طرح جو پڑوسی کی اولاد سے ہمیشہ متاثر رہتے ہیں یا رشتے…
جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟
اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں، آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں۔ یہ جبر بھی…