فیس بک پر دوستی، انڈین لڑکی پاکستانی نوجوان سے ملنے اپر دیر پہنچ گئی!
ابھی پب جی پر دوستی کے بعد پاکستان سے انڈیا جانے والی شادی شدہ سیما حیدر معاملے کی دھول بھی نہیں بیٹھی تھی کہ فیسبک پر گہری دوستی انڈیا سے شادی شدہ خاتون کو پاکستان کھینچ لائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انجو نامی خاتون 22 جولائی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع…
گرمیوں میں موسم کی شدت میں اضافے کا امکان، فصلیں متاثر ہونے کا اندیشہ
اس رپورٹ میں کچھ اہم سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ سوالات ان موضوعات کے متعلق ہیں جو کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے براہ راست ہمیں متاثر کرتے ہیں، جیسا کہ کیا گرمی کی لہر اب ایک معمول بن جائے گی؟ شہروں میں ہیٹ ویو آنے کا خدشہ اور یہ…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…
سمندری حیات کا تحفظ: پاکستانی سائنسدانوں کا تیار کیا گیا مقناطیسی پاؤڈر کس طرح کام کرتا ہے؟
آبی ذخائر میں مائیکرو پلاسٹک ذرات کی بڑھتی مقدار ایک عالمی مسئلے کا روپ دھار چکی ہے، جس کے حل کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان ایک عرصے سے کوششوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دو پاکستانی سائنسدانوں نے آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے ماہرین کے ساتھ مل کر مقناطیسی…
براہموس: کیا پاکستان انڈین میزائل کے ملبے سے ’ریورس انجینیئرنگ‘ کے ذریعے نیا میزائل بنا سکتا ہے؟
کراچی – 20 اکتوبر 2020 کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ جب (امریکی صدر) کلنٹن نے افغانستان پر ٹوماہاک کروز میزائل گرائے تھے تو ان میں سے کچھ غلطی سے (پاکستان کے صوبے) بلوچستان میں آ گرے اور ان میں…
”میزائل فائر کی وجہ تیکنیکی خرابی“ پاکستانی علاقے میں گرنے پر افسوس ہے، بھارتی وزارت دفاع
نئی دہلی – بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا ہے ”معمول کی دیکھ بھال کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثاتی طور پر…
نفرت کے سوداگر
پاکستان اور بھارت ایک دفعہ پھر آمنے سامنے ہیں۔ اگرچہ اب یہ کوئی خبر ہے نہ اس میں کوئی نئی بات ہے۔ بھارت میں کوئی واش روم میں بھی گر جائے تو الزام پاکستان پر دھر دیا جاتا ہے کہ شاید کوئی سیکرٹ ایجنٹ فرش پر پانی گرا گیا تھا۔ کوئی کبوتر یا غبارہ اڑ…