ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…
پاک۔بھارت کشیدہ سیاسی تعلقات اور کرکٹ ورلڈ کپ پر چھائے ہوئے بے یقینی کے سیاہ بادل
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کے ممکنہ آغاز میں اب صرف چھ ماہ کا عرصہ باقی رہ گیا ہے، لیکن خطے کی سیاست کے باعث دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پر بے یقینی کے سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں اور ٹورنامنٹ کے میچوں کا شیڈول اب تک جاری نہیں کیا گیا ہے…
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموش توڑ دی
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے عسکری اور عدالتی حکام سے حسن عسکری کیس میں انصاف یقینی بنانے کے لیے جذباتی درخواست کی ہے، جنہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر کورٹ مارشل کر دیا گیا، جبکہ وہ سویلین ہیں مقامی انگریزی روزنامہ ڈان…
نوجوان نسل پاکستان کیوں چھوڑ رہی ہے؟
سنتے آئے تھے کہ جس ملک میں نوجوان اکثریت میں ہوں اس کی ترقی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں روئداد اس کے برعکس ہے۔ کچھ معاشرتی دباؤ اور کچھ تن آسانی کی عادت، فنی تربیت اور ہنر سکھانے کا نہ تو کوئی نظام موجود ہے اور نہ ہی شوق، روایتی تعلیم کی…
پاکستان، سن 47 میں کیا ہو رہا تھا
کچھ دن پہلے مجھے ایک صاحب نے فون کیا، ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے، انہوں نے کوئی کتاب لکھی تھی اور وہ مجھے ارسال کرنا چاہتےتھے، یہ بات میرے لیے کوئی نئی نہیں تھی سو میں نے انہیں پتا دے دیا، چند دن بعد مجھے اُن کی کتاب مل گئی۔اتفاق سے اسی دن مزید پانچ کتابیں…
مضر صحت چکنائی سالانہ پانچ لاکھ قبل از وقت اموات کا سبب: پاکستان سرفہرست ممالک میں شامل!
عالمی ادارہ صحت نے ڈبوں میں بند خوراک ، بیکری کی اشیاء اور پکانے کے تیل اور مارجرین وغیرہ میں عمومی طور پر پائے جانے والے ایک مصنوعی زہریلے کیمیکل کو مکمل طور پر ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرانس فیٹ نامی یہ کیمیکل ہر سال پانچ لاکھ افراد کی قبل از وقت…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…
ایم کیو ایم دھڑوں کے یکجا کر کے پیپلز پارٹی سے اس کے اتحاد کی کوششیں، سندھ کی سیاست میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے علیحدہ ہونے والے تمام دھڑوں کو ایک ساتھ ملانے کی کوشش کی خبروں پر سیاسی تجزیہ نگاروں نے تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن اور بانی الطاف حسین کی شمولیت کے بغیر تمام…