آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کی بھارت سے منتقلی کا عندیہ دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اس سال ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا جا سکتا ہے یہ فیصلہ ممکنہ طور پر بھارت میں کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی بدترین صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے حالانکہ کھیل عالمی گورننگ باڈی کے بیان میں…
بھارتی حکومت کی سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں کےساتھ جنگ شدت اختیار کرگئی
نئی دہلی : بھارتی حکومت کی سوشل میڈیا کی بڑی کمپنیوں کے ساتھ جنگ شدت اختیار کر گئی ہے مائکرو بلاگنگ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے پولیس پر دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے اور نئے آئی ٹی قوانین پر سخت تنقید کی ہے جنہوں نے اس کے ہمسروں اور پرائیویسی مہم…
ڈبل کے بعد بھارت میں ’ٹرپل میوٹینٹ‘ کورونا وائرس کا کاری وار
اس وقت جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ خوفناک وبا میں دو تبدیلیوں والے ’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کووِڈ 19 وائرس کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے، وہاں اسی وائرس کی تین تبدیلیوں والی نئی قسم ’ٹرپل میوٹینٹ‘ نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے کچھ روز پہلے بھارتی ریاست بنگال…
انڈین کرونیکلز کے متعلق انکشافات نے بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا ہے، مشیر برائے قومی سلامتی
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﻣﻌﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮨﻢ ﺟﺲ ﺩﺷﻤﻦ ﺳﮯ ﻧﻤﭧ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﻓﯿﺎ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ، 2019ع…
تلنگانہ اور اتر پردیش میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی
بھارتی شہر حیدر آباد میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت جم از کم 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ اور اتر پردیش کے علاقوں میں تیز بارشوں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا…