ماحول دوست بیٹری فری ڈیوائسز بنانے میں سرگرم پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالر
ہم میں سے ہر ایک کو کبھی نہ کبھی موبائل فون یا دیگر آلات میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کی چارجنگ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ہم سوچتے ہیں کہ کیا ان بیٹریوں کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی ہے؟ ممکن ہے ابھی تو اس کا جواب اثبات میں نہ ہو…