بھارت: نصاب کی کتاب سے اخراج کے بعد اب مغلوں کو ذات کی فہرست سے بھی خارج کر دیا گیا!
بھارت میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی بارہویں کلاس کی نصابی کتابوں سے مغلوں کو ہٹائے جانے کے بعد 15 اپریل سے شروع ہونے والی ذات پر مبنی مردم شماری کے دوسرے مرحلے سے یہ نام غائب ہے بہار کے دربھنگہ ضلعے کے بینی پور…
بھارت میں ہزاروں مسلم خاندانوں کو بے گھر کردیے جانے کا خدشہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرِ اقتدار بھارتی ریاستوں اتراکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں ہزاروں مسلم خاندانوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے اتراکھنڈ میں نینی تال ضلع کے ہلدوانی قصبہ میں ہزاروں کنبوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔ کیونکہ…
محمد زبیر: بھارتی عدالت کا فیصلہ لیک ہونے پر تنازع کھڑا ہو گیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی ترجمان کے توہین آمیز بیان کی طرف عالمی توجہ مبذول کروانے والے بھارتی صحافی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ہے، جنہیں چند دن قبل دہلی پولیس نے چار سال پرانی ٹوئٹ پر گرفتار کیا تھا فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر کون ہیں؟
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو ترجمانوں نوپور شرما اور نوین کمار جندال کے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ جس بھارتی شخص کو جاتا ہے وہ فیکٹ چیکر صحافی محمد زبیر ہیں انہوں نے ہی…
بھارتی عدالت کا انوکھا فیصلہ، ویکسینیشن مہم پر مودی کی تصویر لگانے کے خلاف مقدمہ کرنے والے شخص پر جرمانہ
نئی دلی – بھارت میں جاری ویکسینیشن مہم کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی کی تشہیر کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والے شخص پر بھارتی عدلیہ نے جج کا وقت ضائع کرنے کے الزام میں ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت میں…
اڈانی بندرگاہ سے تین ٹن ہیروئن پکڑے جانے کے بعد بھارت ایران تعلقات میں کشیدگی
گذشتہ ماہ 13 ستمبر کو انڈیا کے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) نے گجرات کے مندرا پورٹ سے لگ بھگ تین ہزار کلو گرام ہیروئن ضبط کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً دو اعشاریہ 65 ارب ڈالر مالیت کی یہ ہیروئن ایران کی بندر عباس بندرگاہ کے ذریعے…