گوڈسے ٹیمپل: بھارت میں گاندھی کے قاتل کا مندر۔۔
اشوک شرما نے اپنی زندگی بھارت کے ایک ’محبّ وطن شخص‘ کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے وقف کردی ہے۔وہ اسی ’ہیرو‘ کو اظہارِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائے گئے مندر کی خدمت میں اپنے روز و شب گزارتے ہیں لیکن آپ یہ جان کر ضرور حیران ہونگے کہ ان کا یہ ’ہیرو‘…
بھارت: سپریم کورٹ نے تاج محل کی ’تاریخ دوبارہ لکھنے‘ کی درخواست خارج کر دی
بھارت کی سپریم کورٹ نے تاج محل کی تاریخ دوبارہ لکھے جانے سے متعلق مضحکہ خیز درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاریخ کی کتابوں میں تاج محل سے متعلق ’غلط حقائق‘ درج ہیں، لہٰذا انہیں کتابوں سے نکال دیا…
اورنگزیب عالمگیر، جنہوں نے اپنے بیٹے کو ہندی سکھانے کے لیے ڈکشنری بنوائی۔
اورنگزیب عالمگیر کو ہندوؤں سے نفرت کرنے والے ایک سخت گیر اسلامی حکمران کے طور پر پیش کیا جاتا ہے مگر وہ تاریخ کا ایک ایسا پیچیدہ کردار ہیں، جن کی کہانی میں موجود کئی چیزیں لوگوں کو حیران کر سکتی ہیں اورنگزیب کے بھائی دارا شکوہ ایک اعتدال پسند شہزادے تھے،…
جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔۔
8 جولائی، 1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں نے بڑی احتیاط سے کیا ہے دارالحکومت لزبن کی گلیوں میں جشن کا سا سماں ہے، لوگ جلوس کی شکل میں ساحل کا رخ کر رہے ہیں، جہاں چار نئے نکور جہاز ایک لمبے سفر کا آغاز کرنے کے لیے…
گریٹ گیم‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایا
یہ انیسویں صدی کے پہلے نصف کی بات ہے۔ نوجوان برطانوی افسروں پر مشتمل ایک خفیہ مشن دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ، اس کی گہرائی اور اس میں جہاز رانی کے امکانات کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہا تھا اور اُن کی پوری کوشش تھی کہ سندھ کے اُمرا اور پنجاب میں…
اکشے کی فلم ’پرتھوی راج‘ کی رلیز سے قبل ہی بھارت میں ہنگامے
ممبئی : معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی فلم ’پرتھوی راج‘ کے رلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت اکھیل بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے اکشے کمار کی فلم ’پروتھوی راج‘ کے خلاف شہر چندی گڑھ…