آوازیں دفنانے کی بجائے انہیں ساتھ کیوں نہیں بٹھا سکتے ہم؟
آواز کیسی عجیب چیز ہے۔ جتنے مرضی لفظ لے آئیں آپ کسی کی آواز بتا نہیں سکتے۔ خوشبو کاپی ہو سکتی ہے، کاغذ پہ اس کا فارمولہ، اس کے نوٹس، سب کچھ لکھ کر اسے بالکل پہلے جیسا بنایا جا سکتا ہے لیکن آواز؟ آپ کے پردادا کی آواز کیسی تھی، آپ نہیں جانتے ہوں…
محمد زبیر: بھارتی عدالت کا فیصلہ لیک ہونے پر تنازع کھڑا ہو گیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی ترجمان کے توہین آمیز بیان کی طرف عالمی توجہ مبذول کروانے والے بھارتی صحافی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ہے، جنہیں چند دن قبل دہلی پولیس نے چار سال پرانی ٹوئٹ پر گرفتار کیا تھا فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے…
’تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘: بھارتی صحافی کی نیوز روم میں ’خودکشی‘
تامل ناڈو – بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں ایک سینیئر صحافی نے مبینہ طور پر تنخواہ نہ ملنے پر نیوز روم میں ’خودکشی‘ کر لی، جس سے بھارت کی صحافتی برادری میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے بھارتی خبر رساں ایجنسی یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا (یو این آئی) سے…