”نقصان پر خوش ہوں“ رمضان میں کپڑوں پر 50 فیصد رعایت دینے والا بٹگرام کا ہندو تاجر
ماہِ رمضان میں عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ تاجر منافع خوری کے چکر میں قیمتیں بڑھا دیتے ہیں لیکن کچھ ایسے دکاندار بھی ہیں، جن کی اولین ترجیح شہریوں کو رعایتی نرخوں پر اشیائے ضرورت فراہم کرنا ہے لیکن ان میں بھی شاذ ہی کوئی ایسا ہوگا جو یہ سوچتا ہو کہ صارفین…
پاکستان میں دو قطاروں کی کہانی: اشرافیہ اور غرباء کا بڑھتا فرق اور سکڑتی مڈل کلاس
پاکستان میں ان دنوں دو قطاریں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ ایک طرف لاہور میں گذشتہ ہفتے کھُلنے والی کینیڈین کافی شاپ ٹِم ہارٹنز کے باہر لگی لائن جس میں لوگ ہاتھوں میں پیسے تھامے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں اس برانڈ کے بارے میں سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہاں…
ایک طرف آٹے کی قطاروں میں مرتے لوگ، دوسری جانب معاشی پالیسیوں کی حکومتی تشہیر
مسلم لیگ نون کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت اس وقت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے کوشاں ہے تاکہ ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی قسط حاصل کر سکے آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کے لیے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور…
ایم کیو ایم دھڑوں کے یکجا کر کے پیپلز پارٹی سے اس کے اتحاد کی کوششیں، سندھ کی سیاست میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے علیحدہ ہونے والے تمام دھڑوں کو ایک ساتھ ملانے کی کوشش کی خبروں پر سیاسی تجزیہ نگاروں نے تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن اور بانی الطاف حسین کی شمولیت کے بغیر تمام…