آئی ایم ایف اور چین کے قرضے: حکمران خوش لیکن عوام ناخوش کیوں ہے؟
کراچی – آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالرز کا قرض بحال کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان شادیانے بجا رہی ہے لیکن عوام کا رد عمل مختلف دکھائی دیتا ہے۔ وہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اس موقع پر خوش ہوا جائے یا پریشانی کا اظہار کیا جائے۔ کیوں کہ ماضی میں ملنے…
اپوزیشن نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا آغاز کردیا
اسلام آباد : اپوزیشن نے ملک میں مہنگائی پر حکومت کےخلاف سڑکوں پر احتجاج کا آغاز کر دیا ہے اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کی کال دینے کے بعد کراچی، لاہور، لاڑکانہ، سکھر، جیکب آباد، مہمند، زیارت اور مینگورہ سمیت مختلف شہروں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف…
امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے.. بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد : مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…
سَکھی! سیّاں تو کھوب ہی کمات ہیں، مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے…
کافی برس پہلے ایک گانا سنا، ’سکھی سیاں تو کھوب ہی کمات ہیں، مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے۔’ اس وقت ‘باپ کی کمائی’ اڑاتے تھے اور ایسے کلام کو سمجھنے کے لیے جو فہم و ادراک چاہیے ہوتا ہے وہ موجود نہ تھا، اسے صرف ایک گانا سمجھا۔ یہ نہیں سوچا…
گھی کو آگ، بجلی کا جھٹکا اور پٹرول بم، عوام کا احساس رکھنے والی حکومت کا تحفہ!
اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا مہنگائی پر قابو پانے کے تمام تر حکومتی کے برعکس یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا گیا ہے اور مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے…
خوراک کی عالمی قیمتیں دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ستمبر میں خوراک کی قیمتیں عالمی سطح پر مسلسل دوسرے مہینے بڑھ کر دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روم میں قائم فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے 2021ع…
ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے، جلد کمی آئے گی، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام کی رفتار تیز ہونے سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلومیٹر…
ایک بار پھر بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگنے کا امکان
اسلام آباد : دہائیوں سے آئی ایم ایف کے قرضوں میں دھنسے ملک کی پالیسیاں اب ملکی حکومت کے بجائے آئی ایم ایف کے ہاتھوں میں ہیں، جو عوام کے رگوں سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کے موڈ میں ہے اطلاعات ہیں کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے…