کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
پاکستان کی دگرگوں ہوتی معاشی صورتحال کے پیش نظر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟ کیا حکومت پاکستان بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے جا رہی ہے؟ اور کیا اب پاکستانی عوام بھی سری لنکا کی عوام کی طرح اپنے حکمرانوں…
کیا ملک میں آٹے کی قیمت بڑھنے والی ہے؟
ملک احمد خان پنجاب کے ضلع میانوالی کے زمیندار ہیں، انہیں اپنی تقریباً دو سو کنال زرعی اراضی سے اس سال کوئی دو سو سے زائد گندم کی بوریوں کی پیداوار ہوئی، جبکہ ملک احمد خان کے مطابق انہوں نے گذشتہ سال اسی زمین سے تین سو سے زائد بوریوں کی پیداوار حاصل کی…
پاکستان میں مرغی کا گوشت اچانک اتنا مہنگا ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی میں مقیم پولٹری فارمر محمد حنیف، جن کے گڈاپ اور ٹھٹہ میں پولٹری فارمز ہیں، کہتے ہیں کہ چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انھوں نے کہا پولٹری فارمنگ میں زندہ مرغی کی لاگت 250-300 سے آرہی ہے اور اس کی ریٹیل قیمت ساڑھے تین سو روپے ہے جبکہ مرغی کے گوشت…
تیل مہنگا کرنیکی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار
اسلام آباد: ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے حکومت کو پیغام مل چکا ہے کہ اس کا وفد18مئی کو دوحہ پہنچ رہا ہے۔مذاکرات میں جانے سے قبل وزیراعظم شہبازشریف کو اپنی کابینہ کو اعتماد میں لینا ہوگا اورپروگرام کی…
نئی حکومت کا پہلا مہینہ، مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
گزشتہ دور حکومت میں مہنگائی مکاؤ کے نعرے لگانے والی اپوزیشن، جو اب حکومت میں ہے، اس نئی حکومت کا پہلا مہینہ مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا اور اپریل میں مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق جاری کی گئی…
لوڈشیڈنگ میں بجلی کی قیمت کے جھٹکے جاری، 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ تک بجلی مزید مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بڑے پیمانے پر بندش پر پاور کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے 2.86 روپے فی یونٹ اور کے الیکٹرک (کے ای) کو مارچ میں فروخت ہونے والی بجلی کے لیے تقریباً…
شہباز حکومت کا پہلا بڑا تحفہ، پیٹرول 21 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگا
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر بات چیت کرنے کے بعد پیر کو پاکستان واپس آگئے ہیں، انہوں نے آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات 21 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا عندیہ دیا ہے بات چیت کے بعد جاری ہونے والے آئی ایم ایف کے بیان اور اب وزیر خزانہ کی…
حکومت پٹرول سبسڈی کم کرنے کی آئی ایم ایف شرائط سے متفق
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف حکام نے پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور دیا۔ وزیر خزانہ…