انسٹاگرام پر ناپسندیدہ کمنٹس کو کیسے بلاک کیا جا سکتا ہے
پر انسٹاگرام پر ناپسندیدہ کمنٹس کو کیسے بلاک کیا جا سکتا ہے کوئی تبصرہ نہیں ہے
2 Min Read
سوشل نیٹ ورکنگ کے دور میں جہاں رابطے کی متعدد ایپلیکیشنز موجود ہیں، وہیں صارفین کو غیرضروری اور ناپسندیدہ تبصروں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے غیرضروری کمنٹس کو بلاک کرنے کے لیے بھی سوشل میڈیا کی ایپلیکیشنز میں خصوصی آپشن فراہم کیا جاتا ہے، جسے استعمال کرتے…