پنجاب انٹرمیڈیٹ نتائج: کئی طلبہ کے 1100 میں سے 1100 نمبرز!
لاہور : صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تعلیمی بورڈ نے تاریخ میں پہلی بار انٹر میڈیٹ کے اٹھارہ سے زائد طلبہ کو کل گیارہ سو میں سے گیارہ سو نمبرز دے دیے ہیں تعلیمی بورڈ لاہور کی جانب سے اپنی ویب سائیٹ پر جاری کیے گئے نتائج کے مطابق کل ایک لاکھ 90 ہزار…
حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کر دیا جائے گا وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے…
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
کراچی : انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت کے آرٹس، کامرس اور سائنس گروپ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021 (صرف تازہ طلباء کے لئے) کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق 27 جولائی 2021 کو ایجوکیشن، اسلامی…
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاريخوں کا تعین کر دیا گیا
اسلام آباد : تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں متفقہ طور پر 10 جولائی کے بعد بورڈ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا صرف اختیاری مضامین کے امتحان دیں گے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس…