پاؤں پر کلہاڑی مارنا ہم سے سیکھیے
پاکستان میں پچیس ملین لوگ براڈ بینڈ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ فری لانس کام (آؤٹ سورسنگ) اور کل وقتی و جُزوقتی ڈجیٹل خدمات انجام دینے والی تربیت یافتہ افرادی قوت کے اعتبار سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے پاکستان میں اس وقت لاکھوں نوجوان ”گِگ…