درخت ہنستے بولتے اور روتے بھی ہیں۔۔
ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ درخت آپس میں ’گفتگو‘ کے ذریعے خطرات سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ماہر نباتیات ڈاکٹرضبطا شنواری نے یہ گتھی سلجھانے کے لیے ایک مثال دی کہ ’اگر ایک پودے کو…
ارتقائی عدم مطابقت: جب ماحول، حیاتیاتی انواع کی رفتار سے زیادہ تیزی سے بدلتا ہے!
ارتقاء ایک ایسا عمل ہے، جو لاکھوں سالوں پر محیط ہوتا ہے، جس کے ذریعے حیاتیاتی انواع وقت کے ساتھ ساتھ اپنے ماحول کے مطابق ڈھلتی ہیں۔ ارتقائی عدم مطابقت ایک ایسا نظریہ ہے، جس میں یہ کہا جاتا ہے کہ جب ماحول کی تبدیلی کی رفتار انواع کے ارتقائی ردعمل سے زیادہ…
جانوروں اور پودوں کی ’اجنبی اقسام‘ ماحول کے لیے خطرہ ہیں!
ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے حیوانات اور پودوں کی کئی اقسام خاتمے کے خطرے سے دو چار ہیں لیکن کئی مقامات پر ان کی ’اجنبی اقسام‘ خود ماحول کے لیے بھی خطرہ بنی ہوئی ہیں اقوامِ متحدہ کے بائیو ڈائیورسٹی کنوینشن کے لیے قائم سائنس ایڈوائزری پینل (آئی پی بی ای…