کیا امریکا اور چین کی جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟
بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی…
یران نے امریکی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی
تہران : ایرانی حکومت نے امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی انتظامیہ کو ویکسین ذرائع بڑھانے کے لئے اس وقت شدید عوامی دباؤ کا سامنا ہے خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ…
پاکستان، ایران، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں : امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان، ایران، چین اور روس اب بھی یہ…
بلوچستان کی سب سے بڑی مسجد: مکّی مسجد
کراچی کے بعد آبادی کے لحاظ سے بلوچوں کا سب سے بڑا شہر "دزآپ” (زاھدان) ہے ـ مساحت کے لحاظ سے یہ شاید کوئٹہ سے بھی بڑا ہے، تاہم کوئٹہ کی آبادی یقینی طور پر اس سے زیادہ ہے ـ دزآپ کے لغوی معنی "چور پانی” کے ہیں ـ اصطلاحی لحاظ سے یہ اس…
چین اور ایران کا افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ چین اور ایران نے افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے گفتگو کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ افغانستان میں…
طالبان کی نئی حکومت کیسی ہوگی؟ کیا بین الاقوامی برادری اسے تسلیم کرے گی؟
کراچی : افغانستان میں دو روز قبل طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے اب تک نئی حکومت ناپید ہے۔ طالبان نے شہر اقتدار پر قبضہ تو کر لیا ہے لیکن نئی حکومت کا اعلان اب تک نہیں کیا ہے۔ دنیا بھر کے تھنک ٹینکس کے ذہنوں میں اس وقت یہ سوال کلبلا رہا…
حوثی ملیشیا بچوں کو عسکریت پسند بنانے میں مصروف ہے: الاریانی
یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے بچوں کو عسکریت پسند بنانے کا سلسلہ جاری ہے جس کی دنیا کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی معمر الاریانی کا کہنا تھا کہ ایران نواز دہشت گرد حوثی ملیشیا کے ہاتھوں پوری ایک نسل کے یرغمال…
ایران، خوزستان میں پانی کی نایابی پر احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، تین ہلاک
جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان میں پانی کی نایابی پر احتجاج کے دوران ایک ہفتے میں کم از کم تین افراد گولی لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں علاقہ گورنر فریدون بندری نے اس احتجاج کو ’فسادات‘ قرار دیا ہے ایرانی اخبار ارمان ملی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے…