عالمی طاقتوں کا توازن: نیپولین سے جدید چین تک ایک تاریخی سفر
جیو پولیٹکس اور ‘گریٹ گیم’: ایک تعارفی جائزہ ، ہمیں سب سے پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ جیو پولیٹکس (Geopolitics) محض سیاست نہیں بلکہ ایک مخصوص جغرافیائی سانچے (Geographical Template) کے اندر کسی ریاست کی ‘عظیم حکمت عملی’ (Grand…
امریکہ۔ایران کشیدگی: جواب کا انتظار، خلیج میں تیل کا پھیلاؤ اور سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر (Donald Trump) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو بھیجی گئی امریکی تجاویز پر تہران کا جواب آج متوقع ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ اگر معاملات طے نہ پائے تو امریکہ…
عالمی معیشت کا زلزلہ: کیا ٹرمپ کی ضد دنیا کو بھوک اور ہولناک مہنگائی کی طرف دھکیل رہی ہے؟
واشنگٹن کی پُرآسائش غلام گردشوں میں لیا گیا ایک غیر لچکدار فیصلہ یا تہران کے سنگلاخ ارادوں کی گونج، آپ کے کچن کے بجٹ اور گاڑی کے ایندھن کی قیمت پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ یہ وہ تزویراتی پہیلی ہے جس نے اس وقت عالمی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔…
خلیجِ عمان میں کشیدگی: ایرانی کارگو جہاز کی تحویل پر تہران اور واشنگٹن آمنے سامنے
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکہ اور ایران ایک بار پھر براہِ راست محاذ آرائی کی صورتِ حال سے دوچار ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے خلیجی پانیوں میں ایک ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک کر اپنی تحویل…
‘ٹرمپ جیسا کوئی نہیں’ — وسعت اللہ خان
وسعت اللہ خان کا nuova کالم: ٹرمپ جیسا کوئی نہیں۔ 20ویں صدی میں چرچل اور مارگریٹ تھیچر سے زیادہ امریکہ پسند کوئی برطانوی وزیرِ اعظم نہیں گزرا۔
کسی ایک شخصیت کے ختم ہونے سے ایرانی نظام متاثر نہیں ہوتا: عباس عراقچی
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کی ہلاکت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا سیاسی نظام مضبوط بنیادوں پر قائم ہے اور کسی ایک فرد کے نہ رہنے سے ریاستی ڈھانچے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ قطری نشریاتی…
ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
کچے کے ڈاکو سالانہ ایک ارب روپے تاوان وصول کرتے ہیں: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی بی) نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں سندھ پولیس کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبے کا شمالی حصہ اغوا برائے تاوان، غیرت کے نام پر قتل، مذہبی اقلیتوں کی جبری مذہب کی تبدیلی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مرکز بن چکا ہے، اور…