امریکا نے کن کن حکومتوں کے تخت الٹے؟
عمران خان کی جانب سے ان کی حکومت بدلنے کے پیچھے امریکی ہاتھ کی موجودگی کی بات میں کتنا س ہے؟ اس کا تصفیہ تو آنے والا وقت کرے گا، تاہم یہ ایک حقیقت ہے کہ امریکا نے سرد جنگ کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں 72 بار حکومتیں بدلنے کی کوشش کی ہے،…
عراق کے قدیم شھر اُروک (اُرک) کے قریب کھدائی سے 4000 سال پرانی کشتی دریافت
ریاستی بورڈ آف نوادرات کے عراقی جرمن مشن اور جرمن آرکیالوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے اورینٹ ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے قدیم شہر اُروک (اُرک) کے قریب ایک 4000 سال پرانی کشتی کی کھدائی کی ہے۔ اروک، جسے وارکا بھی کہا جاتا ہے، سمر (اور بعد میں بابل…
مشرقِ وسطیٰ: ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، عوام بجلی سے محروم
مشرقِ وسطیٰ میں ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بجلی جیسی بنیادی ضرورت کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔ مسلسل زبوں حالی کا شکار معیشتیں، بڑھتی ہوئی گرمی اور عوام کا غصہ اس خطے میں ایک نیا بحران کھڑا کر سکتے ہیں عراق میں ہر شخص کھانے کے تیل کی بڑھتی ہوئی…
بائیڈن کا پوٹن کو جنگی مجرم کہنا ‘ناقابل قبول اور ناقابل معافی’ ہے، روس
جو بائیڈن کی طرف سے روسی صدر پوٹن کو ”جنگی مجرم” کہنے کو روس نے”ناقابل قبول اور ناقابل معافی” قرار دیا۔ ماسکو نے کہا کہ یہ بیان بازی ایک ایسے ملک کا سربراہ کررہا ہے جس کے بموں سے دنیا میں لاکھوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں اب جب کہ روس…
عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات
عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر ، لیبیا ، شام ، بحرین اور یمن تک پھیل گئی تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے…
صدام حسین کی پھانسی: سابق امریکی سفیر کا تازہ انکشاف اور صدام کے قیدخانے میں مامور سپاہی کی پرانی کتاب
کراچی – عراق کے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں عراق کے سابق صدر صدام حسین کے مقدمے اور انہیں پھانسی دیے جانے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے کہا ہے کہ صدام حسین پر جو کیس چلایا گیا، اس میں…
عراق سے لُوٹی گئی قدیم نایاب تختی واپس لَوٹا دی گئی
واشنگٹن – امریکا نے عراق سے لُوٹی گئی مٹی کی مشہور تختی واپس کردی ہے جس پر ساڑھے تین ہزار سال قبل گلگامش کی داستان کا ایک حصہ رقم ہے۔ اس نایاب ترین تختی کو دنیا کی اولین محفوظ شدہ باقاعدہ تحریر بھی کہا جاتا ہے امریکا محکمہ خارجہ نے ایک سادہ تقریب…
عراق میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ’ڈرون‘ حملہ
بغداد : عراقی ملٹری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم مصطفیٰ الکاظم کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے، جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ الکاظم کے گھر کو ڈرون حملہ…