سندھ نہروں کا معاملہ، ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ
حکومت نے کچھ ہی عرصہ پہلے دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کی منظوری دی ہے جن میں چولستان اور تھر کے علاقے سیراب کرنے کے لیے بھی نہروں کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ نہریں ملک کی 48 لاکھ ایکڑ زمین پر ’گرین کارپوریٹ فارمنگ‘ کرنے کے لیے نکالی جا رہی ہیں، جس…
ملّیر: نظامِ آبپاشی، ونگی اور کوش
”کیا زمانہ تھا۔۔ ہر طرف ہریالی تھی، قدم قدم پر امرود کے درخت پھل سے لدے ہوئے تھے۔۔ یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا کہ کون سا دانہ کھائیں اور کون سا پھینک دیں۔ جنگل جلیبی، فالسہ کئی اقسام کے درخت کئی اقسام کے پھل۔ شیلانچ (خشک پنیر)، دوگ، دہی اور دودھ کی فراوانی…
زراعت پر ہی توجہ دے کر دیکھ لیں!
بجٹ میں عوام کے لیے ویسے تو کچھ نہیں ہے لیکن ہمیں اس بجٹ میں ایک اچھی بات نظر آئی ہے۔ وفاقی بجٹ میں زرعی آلات سمیت دیگر مشینری اور زراعت کے حوالے سے ٹیکس کو فری کردیا گیا ہے جو ایک خوش آیند امر ہے اگر حکومت زراعت پر سنجیدگی سے توجہ دے تو…
برطانیہ میں کس شعبے کو ورکرز کی کمی کا سامنا ہے؟
بال کمار کھتری اپنے ملک نیپال میں ٹور گائیڈ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ چاول اور مٹر کاشت کرنے سے بھی وابستہ رہے، اب وہ برطانیہ میں ناٹنگھم شائر کے ایک پلاسٹک کے ٹنل میں کام کرتے ہیں، جہاں اسٹرابیری اگائی جاتی ہے برطانیہ کو اپنے پھل کو مارکیٹ تک…
سندھ میں پانی کی سنگین قلت کے باوجود پنجاب میں دو متنازع نہریں کھول دی گئیں
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نے ایک طرف دریائے سندھ میں 60 فیصد پانی کی قلت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے صوبائی آبادی، زراعت اور مویشیوں کو خطرے میں ڈالنے کے متعلق بات کی ہے تو دوسری طرف سندھ کے بیراجوں کو پانی…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…