’ماضی میں ہم سے غلطیاں ہوئی ہوں گی، لیکن غدار اور سازشی نہیں ہو سکتے‘ ڈی جی آئی ایس آئی
پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ ’سچ کی لمبی خاموشی بہتر نہیں ہوتی لیکن جب جھوٹ کی بنیاد پر نشانہ بنایا جائے تو خاموش نہیں رہا جا سکتا۔‘ جمعرات کو پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ…
حکومت نےآئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کا اختیار دے دیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ’سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 25 کی…
آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹا کر جنرل فیض کی پشاور میں تعیناتی کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے دو سال سے زیادہ عرصے تک فرائض سرانجام دینے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو صوبہ خیبرپختونخوا میں آرمی کی واحد الیونتھ کور کی سربراہی سونپی گئی ہے بظاہر تو پاکستانی فوج میں ہونے…
بھارتی فوجی افسر نے افغان صورتحال پر آئی ایس آئی کو مبارکباد کیوں دی؟
نئی دہلی : افغان صورتحال پر بھارتی فوج کے ایک سابق افسر نے پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے سابق اہلکار اور اب دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے پر پاک فوج اور آئی…