’جنگ سے پہلے میں خوبصورت تھی، اب نہیں ہوں‘ فلسطینی بچی کی وڈیو
7 اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت نے غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو متاثر کیا ہے، تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ کشیدہ صورتحال میں بچوں کی بڑی تعداد ناقابلِ برداشت تکالیف سہہ رہی ہے، چاروں طرف تباہی دیکھ کر فلسطینی بچے مختلف انداز میں اپنا تجربہ شئیر…
’اسرائیلی ٹینک آ رہے ہیں مجھے بچائیں‘ چھ سالہ لاپتہ فلسطینی بچی کی آخری فریاد۔۔
چھ سالہ ہند رجب کی آواز آخری بار اس وقت سنی گئی تھی جب غزہ پر اندھا دھند بمباری کے دوران وہ اپنے قریبی رشتے داروں کی لاشوں کے درمیان اس کار میں پھنسی ہوئی تھی، جسے اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ ہند سے آخری بار بات کرنے والوں میں سے ایک اس…
اسرائیل: عوام کے مظاہرے، حکومت پر دباؤ، حکام میں حکمت عملی پر اختلافات۔۔
تقریباً چار ماہ کی بے رحم جارحیت کے بعد، غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ بمباری میں 25 ہزار سے زائد فلسطینی جان سے جا چکے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے اور تقریباً بیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کے ماتحت ایجنسی کہہ چکی ہے…
حماس پر جنسی تشدد کا جھوٹا الزام اور غلط معلومات پھیلانے کی اسرائیل کی تاریخ
حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے منگل کو حماس کی قید سے…
اسرائیلی جارحیت: یہ ’کمپنی‘ ایسے نہیں چلے گی!
غزہ پر اسرائیلی بمباری کو تین ہفتے مکمل ہو چکے اور چوتھا ہفتہ جاری ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں اب تک نو ہزار سے زائد فلسطینیوں کی اموات ہو چکی ہیں، جن میں بڑی تعداد بچوں اور نو عمروں کی ہے۔ عام خیال یہی تھا کہ اسرائیل حماس اور غزہ کو بہت جلد ’سبق…
اسرائیلی سفاکیت اور مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ
غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر مغربی مین اسٹریم میڈیا کی یکطرفہ رپورٹنگ نے اس کی معروضیت کے دعووں کو بےنقاب کیا ہے۔ حماس-اسرائیل تنازع میں سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک جانب جہاں مغربی میڈیا…
غزہ کی کڑی نگرانی کے باوجود اسرائیل کے جاسوس ادارے کیسے ناکام ہو گئے؟
غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں پر ہمیشہ اسرائیل کی نظر رہتی ہے۔ نگرانی کرنے والے ڈرونز کی آواز مسلسل آسمان سے آتی رہتی ہے۔ انتہائی محفوظ سرحد سکیورٹی کیمروں اور فوجیوں سے بھری ہوئی ہے۔ انٹیلیجنس ایجنسیاں معلومات حاصل کرنے کے لیے ذرائع اور سائبر صلاحیتوں سے…