اسرائیل کے خلاف ’طوفان الاقصی‘ شروع کرنے والے محمد الضیف کون ہیں؟
محمد الضیف کا پیدائشی نام محمد دياب إبراهيم المصری ہے لیکن اسرائیلی فضائی حملوں میں بچ نکلنے کے بعد انہوں نے خانہ بدوش طرز زندگی اختیار کی اور بعد میں الضیف کے نام سے مشہور ہوئے۔ اسرائیل کے خلاف حالیہ ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کے حوالے سے محمد الضیف کا نام…
اسرائیل ریاست نہیں، جان لیوا معشوق ہے
ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست، اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے شہید
اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں شہید ہوئے نیویارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی…
نصف صدی قبل اسرائیلی فوج کا آپریشن اور کھوئی ہوئی جنت، لبنان۔۔
یہ نصف صدی قبل کی بات ہے، جب خواتین کے روپ میں اسرائیلی کمانڈوز نے بیروت کے ایک پرتعیش علاقے میں ایک خفیہ آپریشن میں تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے تین اہم رہنما فائرنگ کر کے شہید کر دیے تھے۔ اس واقعے کو ٹھیک پچاس برس مکمل ہو جانے کے باوجود یہ ملک…
اسرائیلی فرم کا دنیا بھر میں 30 سے زائد انتخابات پر اثرانداز ہونے کا انکشاف
میڈیا کی ایک خفیہ تحقیقات کے مطابق ایک اسرائیلی فرم نے ہیکنگ، تخریب کاری اور غلط معلومات پھیلا کر اپنے کلائنٹس کے لیے دنیا بھر میں تیس سے زائد انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ان انکشافات سے ان شواہد کو…