حماس کے غیرمعمولی حملے اور اسرائیل
سات اکتوبر 2023 مشرق وسطیٰ ہی نہیں دنیا کے لیے ایک غیر معمولی دن ثابت ہونے جا رہا ہے۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی طرف سے اسرائیل پر اس قدر اچانک، حیران کن اور بڑا حملہ ’نارملائزیشن‘ کے پھیلتے عمل میں بہت کچھ ’ابنارمل‘ کر دینے کا ’پوٹینشل‘…
اسرائیل کے خلاف ’طوفان الاقصی‘ شروع کرنے والے محمد الضیف کون ہیں؟
محمد الضیف کا پیدائشی نام محمد دياب إبراهيم المصری ہے لیکن اسرائیلی فضائی حملوں میں بچ نکلنے کے بعد انہوں نے خانہ بدوش طرز زندگی اختیار کی اور بعد میں الضیف کے نام سے مشہور ہوئے۔ اسرائیل کے خلاف حالیہ ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کے حوالے سے محمد الضیف کا نام…
حماس نے تباہ کن حملے کی منصوبہ بندی سے اسرائیل کو کیسے چکما دیا؟
فلسطینی اسلامی گروپ حماس کے حالیہ حملے کو سنہ 1973 کی جنگ کے بعد سے اسرائیلی دفاعی حدود کی بدترین خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے جس میں تنظیم نے زمینی، بحری اور فضائی حملے کیے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دھوکہ دہی کی ایک محتاط مہم نے اس بات کو یقینی…
اسرائیل ریاست نہیں، جان لیوا معشوق ہے
ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست، اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے شہید
اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں شہید ہوئے نیویارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی…
اسرائیل میں طویل ترین قید کاٹنے والا فلسطینی بالآخر رہا
اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسے فلسطینی کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔ کریم یونس نامی اس فلسطینی کو اسے سنائی گئی چالیس سال کی سزائے قید پوری ہونے پر رہا کیا گیا کریم یونس کی عمر اس وقت ساٹھ برس…
نئے سال میں فلسطینیوں کے لیے کچھ نہیں
باقی دنیا کے لیے نیا سال اچھا ہو گا یا برا؟ مگر ایک بات طے ہے کہ فلسطینیوں کے لیے نیا سال دو ہزار بائیس سے بھی زیادہ عذاب ناک ہوگا۔ حالانکہ جانی نقصان اور تشدد کے اعتبار سے رواں سال دو ہزار پانچ میں انتفادہ ِ ثانی کے بعد سے سب سے زیادہ برا…