’اسرائیلی ٹینک آ رہے ہیں مجھے بچائیں‘ چھ سالہ لاپتہ فلسطینی بچی کی آخری فریاد۔۔
چھ سالہ ہند رجب کی آواز آخری بار اس وقت سنی گئی تھی جب غزہ پر اندھا دھند بمباری کے دوران وہ اپنے قریبی رشتے داروں کی لاشوں کے درمیان اس کار میں پھنسی ہوئی تھی، جسے اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ ہند سے آخری بار بات کرنے والوں میں سے ایک اس…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد نوجوان مغربی خواتین اسلام کیوں قبول کر رہی ہیں؟
ایک جانب اسرائیلی حکومت امریکی حکومت کی واضح اور غیر مشروط حمایت کے ساتھ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کثیر آبادی والے فلسطینی انکلیو میں گھروں، مساجد، گرجا گھروں، ہسپتالوں اور اسکولوں پر اندھا دھند بمباری جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے…
مسئلہ فلسطین پر مغربی عوام کی سوچ کس طرح تبدیل ہو رہی ہے؟
ہم اپنے موبائل فونز کی اسکرین کے ذریعے سوشل میڈیا پر نسل کشی کے خوفناک مناظر دیکھ رہے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرکے قتلِ عام مچا رکھا ہے۔ معصوم بچے مارے جارہے ہیں جبکہ پورے کے پورے خاندانوں کو ختم کیا جارہا ہے۔ نسل کشی کا یہ منصوبہ دہائیوں…
اسرائیلی جارحیت: یہ ’کمپنی‘ ایسے نہیں چلے گی!
غزہ پر اسرائیلی بمباری کو تین ہفتے مکمل ہو چکے اور چوتھا ہفتہ جاری ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں اب تک نو ہزار سے زائد فلسطینیوں کی اموات ہو چکی ہیں، جن میں بڑی تعداد بچوں اور نو عمروں کی ہے۔ عام خیال یہی تھا کہ اسرائیل حماس اور غزہ کو بہت جلد ’سبق…
اسرائیلی سفاکیت اور مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ
غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر مغربی مین اسٹریم میڈیا کی یکطرفہ رپورٹنگ نے اس کی معروضیت کے دعووں کو بےنقاب کیا ہے۔ حماس-اسرائیل تنازع میں سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک جانب جہاں مغربی میڈیا…