فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…
حماس پر جنسی تشدد کا جھوٹا الزام اور غلط معلومات پھیلانے کی اسرائیل کی تاریخ
حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے منگل کو حماس کی قید سے…
غزہ کی کڑی نگرانی کے باوجود اسرائیل کے جاسوس ادارے کیسے ناکام ہو گئے؟
غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں پر ہمیشہ اسرائیل کی نظر رہتی ہے۔ نگرانی کرنے والے ڈرونز کی آواز مسلسل آسمان سے آتی رہتی ہے۔ انتہائی محفوظ سرحد سکیورٹی کیمروں اور فوجیوں سے بھری ہوئی ہے۔ انٹیلیجنس ایجنسیاں معلومات حاصل کرنے کے لیے ذرائع اور سائبر صلاحیتوں سے…
اسرائیل کے خلاف ’طوفان الاقصی‘ شروع کرنے والے محمد الضیف کون ہیں؟
محمد الضیف کا پیدائشی نام محمد دياب إبراهيم المصری ہے لیکن اسرائیلی فضائی حملوں میں بچ نکلنے کے بعد انہوں نے خانہ بدوش طرز زندگی اختیار کی اور بعد میں الضیف کے نام سے مشہور ہوئے۔ اسرائیل کے خلاف حالیہ ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کے حوالے سے محمد الضیف کا نام…
اسرائیل ریاست نہیں، جان لیوا معشوق ہے
ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست، اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے…
مسجد اقصیٰ پر دوسرے روز بھی اسرائیلی پولیس کا دھاوا، چھ نمازی زخمی
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں بدھ کو مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر درجنوں عبادت گزاروں کو ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا، جو مسجد کے اندر عبادت میں مصروف تھے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے فلسطینی ہلال احمر کے حوالے…