گرمی میں دہکتے جیکب آباد کے متعدد دیہات 2010ء سے بجلی سے محروم۔۔
حکومت کی جانب سے گزشتہ سال آنے والے سیلاب کے باعث متاثر ہونے والوں کو گھر بنا کر دینے کے وعدے کا ایفا نہ ہونا ایک طرف لیکن حد تو یہ ہے کہ جیکب آباد کی پانچ یونین کونسلوں میں 2010ء کے سیلاب میں کھمبے گرنے کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بھی آج تک…
دہکتا جیکب آباد، موسم گرما میں علاقے سے لوگوں کی بڑھتی عارضی نقل مکانی
صوبہ سندھ کے سرحدی شہر جیکب آباد سے کچھ فاصلے پر واقع دو درجن گھروں پر مشتمل گاؤں رضا محمد بروہی کے اکثر رہائشی موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی عارضی طور پر نقل مکانی کر کے کوئٹہ، حیدرآباد، جامشورو، کراچی اور دیگر شہروں کو چلے گئے ہیں ماحولیاتی تبدیلی کے…