ایلون مسک کا الٹی میٹم ’زیادہ دیر تک سخت محنت‘ یا ملازمت چھوڑ دیں
بلائنڈ نامی ایپ، جو دفتری ای میل ایڈریس سے صارفین کی تصدیق کرتی ہے اور انہیں گم نام طور پر معلومات شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے، پر ایک پول کروایا گیا جس کے مطابق 180 میں سے 42 فیصد افراد نے اپنے جواب میں’ چھوڑنے‘ کا آپشن چنا۔ ایک چوتھائی نے کہا کہ…
کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں، تحقیق
امریکی ریاست میساچوسیٹس میں قائم بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے شفٹوں کی نوکریوں کے شیڈول کا نمونہ بنایا جس میں انہوں نے بے وقت کھانا کھانے والے افراد میں ڈپریشن اور بے چینی میں اضافہ دیکھا۔ تحقیق کے شریک مصنف فرینک شیئر کا…
من چاہی ملازمت: کچھ نہ کرنے کا بھی معاوضہ
شوجی موریموتو کے پاس وہ ہے جسے کچھ لوگ من چاہی ملازمت یا ’ڈریم جاب‘ کہتے ہیں، لیکن یہ کچھ زیادہ ہی’ڈریمی‘ ہے کیونکہ انہیں تقریباً کچھ نہ کرنے کا بھی معاوضہ ملتا ہے اڑتیس سالہ شوجی موریموتو ٹوکیو میں رہتے ہیں۔وہ اپنے گاہکوں کے ساتھ جانے کے لیے ایک گھنٹے…
بینک کی نوکری ’ڈریم جاب’ سے ’بیگار کیمپ‘ کی طرح کیسے بنی؟
بینک ملازمت کے حوالے سے محمد وقاص کا تجربہ انتہائی تلخ رہا، یہی وجہ ہے کہ دس سال بینک ملازمت میں گزار کر حال ہی میں انہوں نے اسے خیرباد کہہ دیا ہے اپنی ملازمت کے دوران محمد وقاص نے کم و بیش بینک کے تمام شعبہ جات میں فرائض سرانجام دیے، وہ آپریشنل مینیجر…
سافٹ اسکِلز: سی وی پر موجود چیزیں اب کافی نہیں، ملازمت کے لیے یہ ہنر بھی ضروری ہیں
اپنا کام مؤثر انداز میں کرنے کے لیے ’ہارڈ اسکِلز‘ کی ضرورت ہوتی ہے یعنی وہ خصوصی مہارت اور علم جس کے ذریعے اپنی ذمہ داری نبھائی جا سکے لیکن دنیا بھر میں اب کام کاج کے طریقے بدل رہے ہیں اور ممکنہ طور پر ’سافٹ اسکِلز‘ بھی اتنے ہی اہم ہو سکتے ہیں، جتنے…