Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں، تحقیق

By Akhtar Rasool
ستمبر 16, 2022 2 Min Read
0

امریکی ریاست میساچوسیٹس میں قائم بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے شفٹوں کی نوکریوں کے شیڈول کا نمونہ بنایا جس میں انہوں نے بے وقت کھانا کھانے والے افراد میں ڈپریشن اور بے چینی میں اضافہ دیکھا۔

تحقیق کے شریک مصنف فرینک شیئر کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج ہمارے جسم کی اندرونی گھڑی کی بے ترتیبی کا شکار افراد کے مزاج کو کھانے کے اوقات کے سبب پہنچنے والے نقصان سے ممکنہ طور پر کم کرنے کے لیے ایک منفرد طریقہ ہونے کے شواہد پیش کرتے ہیں۔ جیسے کہ وہ لوگ جو شفٹوں میں کام کرتے ہیں اور وقتی نیند کے مسائل (جیٹ لیگ) کا شکار ہوتے ہیں۔
شیئر نے نیوز ریلیز میں کہا کہ شفٹ میں کام کرنے والے اور مطبی افراد میں مستقبل کے مطالعوں کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ کھانے کے اوقات میں تبدیلی مزاج کی حساسیت سے بچا سکتی ہے۔ تب تک کے لیے یہ تحقیق ایک نیا عنصر سامنے لاتی ہے اور وہ یہ ہے کہ کھانے کے اوقات ہمارے مزاج کے لیے مسائل رکھتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق صنعتی معاشروں میں فیکٹریوں اور اسپتالوں جیسی جگہوں پرتقریباً 20 فی صد تک ملازمین شفٹوں میں کام کرتے ہیں۔ ان ملازمین میں سے اکثر اپنے دماغ اور روزمرہ کے رویے میں اپنی مرکزی ’سِرکیڈین کلاک‘کے مابین بے ترتیبی شکار ہوتے ہیں۔ ان میں سونے جاگنے اور بھوکے رہنے اور کھانا کھانے کے دورانیے شامل ہوتے ہیں۔ ان افراد کے ڈپریشن اور بے چینی میں مبتلا ہونے کے امکانات 25 فی صد سے 40 فی صدت بلند ہوتے ہیں۔

محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں 12 مرد اور سات خواتین کا انتخاب کیا گیا۔ شرکاء کو مدھم روشنی کے چار 28 گھنٹوں کے دنوں کو جبراً غیر مطابقتی ماحول میں رکھا گیا

Tags:

affectsBody ClockJobMeal timesmental healthShifting Work
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت: دو لڑکیوں کو مبینہ ریپ کے بعد قتل کرنے والے 6 ملزمان گرفتار

Next

یوکرین: ایزیوم میں اجتماعی قبریں دریافت، 440 لاشیں برآمد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme