ملازمت نہ ملنے پر لُنڈے کا کاروبار کرنے والا پی ایچ ڈی ڈاکٹر، جو اپنے کام سے خوش ہے۔۔
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مسیح اللہ نے اسلامیات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ مسیح اللہ نے نوکری کرنے کے بجائے پرانے کپڑوں اور دوسری اشیا کا اسٹال لگا کر روزی کمانے کو ترجیح دی وہ صوبے کے مختلف اضلاع میں مختلف دنوں پر لگنے والے بازاروں…