چین جان لے کہ ہم بڑی فوجی طاقت ہیں، تائیوان پر حملہ کیا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، جو بائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا بھرپور دفاع کرے گا تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا چین کے ساتھ سرد جنگ…
جو بائیڈن افغان انخلا کے ساتھ امریکا کے عالمی کردار کے خاتمے کے بھی خواہاں
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ واپس آگیا ہے، تاہم ان کا افغانستان سے انخلا ظاہر کرتا ہے کہ امریکا معمول کے مطابق عالمی کردار میں واپس نہیں آئے گا تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو…
امریکی صدر نے انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی، انہوں نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو کسی جنگ میں جھونکنا نہیں چاہتے تفصیلات کے مطابق…
افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو امریکا کیا کرے، امریکی صدر
واشنگٹن : امریکے کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے اپنی فوجوں کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، ہم نے انہیں ہتھیار اور بیس سال تک ہر طرح کی تربیت دی، افغان فوجیوں کی تنخواہیں تک ہم ادا کرتے…