صدر جو بائیڈن کی بیٹی کی چوری شدہ ذاتی ڈائری چالیس ہزار ڈالر میں فروخت
امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی ایشلے بائیڈن کی ذاتی ڈائری چرانے اور بیچنے والے دو افراد کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سال 2020ع میں صدارتی مہم کے دوران ایشلے بائیڈن کی ڈائری چوری کرنے والوں نے اسے چالیس ہزار…
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا ایشیا کا دورہ شروع
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کا وفد بھی نینسی پلوسی کے ساتھ انڈو پیسفیک خطے کے دورے میں شامل ہے جس میں وہ سنگاپور، ملائشیا، جنوبی کوریا اور جاپان کا دورہ کریں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ایشیا کے چار…
امریکی صدر، سعودی عرب کو تنہا کرنے کی خواہش سے سعودی عرب کے دورے تک
امریکی صدر جو بائیڈن امریکی صدر بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کو کئی لحاظ سے اہمیت دی جا رہی ہے جو بائیڈن کا سعودی عرب کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب چند ماہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ…
بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لیے: ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کے بیٹے کے غیر قانونی عمل سے متعلق معلومات فراہم کریں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا ہے کہ روسی…
بائیڈن کا پوٹن کو جنگی مجرم کہنا ‘ناقابل قبول اور ناقابل معافی’ ہے، روس
جو بائیڈن کی طرف سے روسی صدر پوٹن کو ”جنگی مجرم” کہنے کو روس نے”ناقابل قبول اور ناقابل معافی” قرار دیا۔ ماسکو نے کہا کہ یہ بیان بازی ایک ایسے ملک کا سربراہ کررہا ہے جس کے بموں سے دنیا میں لاکھوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں اب جب کہ روس…
’جو بائیڈن‘ کروڑوں سال پرانی مخلوق
نیویارک – معلوم انسانی تاریخ سے بھی پہلے کے ایک دس بازوؤں والے اسکویڈ (Squid) کا نام امریکی صدر جو بائیڈن کے نام پر رکھا گیا ہے واضح رہے کہ جو بائیڈن نے گذشتہ سال 20 جنوری کو اقتدار سنبھالا تھا۔ وہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر ہیں۔ بہت سے عجیب و غریب…
حضرتِ جو بائیڈن لکھنوی کو پر نام
بیجنگ میں چار تا دس فروری سرمائی اولمپکس منعقد ہو رہے ہیں۔ امریکا نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی اس بابت جلد فیصلہ کرے گا۔چین کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا کو…
جو بائیڈن موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں سو گئے
گلاسگو : امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے افتتاحی خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے آنکھیں بند کر لیں۔ ایک موقع پر ان کے ایک معاون نے آ کر انہیں…