مودی سرکار پر اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائر ججز کو نوازنے کے الزامات، معاملہ ہے کیا؟
پاکستان میں اعلٰی عدلیہ کے بعض ججز کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے نوازنے کی روایت رہی ہے۔ نواز شریف کی جانب سے بسترِ مرگ سے لگے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنائے جانے کی بات اس روایت کی بڑی مثال ہے۔ ان دنوں پڑوسی بھارت میں بھی اعلٰی عدلیہ…