27ویں ترمیم، غیر سیاسی وکلا اور لا ایجوکیشن کا علمی بحران
پاکستان کے لا (Law) کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آئین و قانون کی تدریس ایک عجیب تضاد کا شکار ہے۔ اکثر و بیشتر کلاس کا ماحول ایسا ہوتا ہے جیسے آئین کوئی بے ضرر قانونی کتاب یا محض شقوں اور تعریفوں کا مجموعہ ہے جس کا سیاست، سماج اور طاقت سے کوئی تعلق نہ ہو۔…
قانون کی حکمرانی یا طاقت کی حکمرانی؟ 2007 سے 2025 تک ہماری جمود کی کہانی
پاکستان میں عوامی مفاد کی عدالتی لیٹیگیشن نہ ہونے کے برابر ہیں، تقریباً موجود ہی نہیں۔ آپ سو موٹو اختیارات چھین سکتے ہیں، عدالتوں کی تشکیلِ نو کر سکتے ہیں، لیکن بنیادی حقوق یا وہ قانونی بنیادیں جن پر مقدمات کھڑے ہوتے ہیں، انہیں کبھی ختم نہیں کیا جا سکا۔…
جنٹل مین بن کے دکھاؤ
پانچویں کے بعد ہائی اسکول میں داخلہ لیا تو انگریزی پڑھنی شروع کی۔ ایک دن چھٹی کی درخواست لکھواتے ہوئے استاد محترم نے I beg to say لکھوایا تو ہاتھ پتھر کے ہو گئے۔ دل نے آواز دی کہ چھٹی کوئی دے یا نہ دے لیکن یہ بھیک نہیں مانگی جا سکتی کہ I beg…
سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے
چلیں جی اشرافیہ کو بالخصوص اور اہلِ وطن کو بالعموم آئی ایم ایف کا 24 واں سات ارب ڈالر کا قرض پیکج مبارک ہو۔ اس شبھ گھڑی میں وزیرِ اعظم برادرِ بزرگ چین، سعودی عرب، امارات نیز قرض کھینچ سرکاری ٹیم اور آرمی چیف کے بھرپور تعاون اور کوششوں کا شکریہ ادا کرنا…
چنیوٹ: قیام پاکستان کے وقت درج ہونے والی ایف آئی آر، ’76 برس بعد بھی انصاف نہیں ملا‘
یہ پاکستان بننے کا دوسرا دن تھا، جب صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چوری کی ایک واردات ہوئی، جس کا مقدمہ مقامی چوکی میں درج کرایا گیا۔ اب چھہتر برس پرانے چوری کے اسی مقدمے کے لیے سائلین نے دوبارہ پولیس سے رابطہ کیا ہے چوری کا یہ واقعہ پاکستان بننے کے اگلے…
پولیس کریمینل ریکارڈ سسٹم کیسے لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ان دنوں ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے جو کہ مبینہ مجرموں کے پولیس کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ سے متعلق ہے پولیس کریمینل ریکارڈ سسٹم کے جس معاملے پر تنقید کی جا رہی ہے، اس کی وجہ بڑے پیمانے پر ایسے افراد کا اس سے متاثر ہونا ہے، جو صرف الزامات…
سترہ گھنٹے ملبے تلے بہن کی ڈھال بننے والی شامی بچی، اور تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے بچا لی گئی نوزائیدہ بچی
ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر کی تصاویر اور دلخراش وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں شام میں تباہ ہونے والی ایک عمارت میں سترہ گھنٹے سے ملبے تلے دبی شامی بچی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی اور اس کے سر کو زخمی…