’یقین کریں! اندرا گاندھی، کنگنا رناوت کی طرح اداکاری کر رہی ہیں‘
بالی وڈ کی معروف اور اپنے متنازع بیانات کے باعث ہمیشہ تنازعات میں گھری رہنے والی اداکارہ کنگنا رناوت آج کل تنقید کی بجائے اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی وجہ سے تعریف کی ’زد‘ میں ہیں حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے، جس میں وہ بھغ کی واحد خاتون وزیراعظم…