1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (تیسری اور آخری قسط)
چوتھے، جنہیں توپ سے اُڑانا تھا، وہ انقلابیوں کے لیڈر رام دین پانڈے تھے۔ انہیں ۲۳ ستمبر ۱۸۵۷ کو اسی جگہ توپ کے سامنے باندھ کر اُڑایا گیا۔ اس طرح باقی ماندہ گرفتار ہونے والے ۲۵ سپاہیوں کو کورٹ مارشل کرکے فوج سے نکالا گیا۔ انہیں انڈیمان جزیرے کی طرف کالے…