وہ شخص جس نے کراچی کو اُس کی گمشدہ روح واپس دی
آج سر گل حسن کلمتیؔ کی تیسری برسی ہے۔ گزشتہ روز 16 مئی کی شام، ہم نے اُن کے اپنے گاؤں ملا عرضی گوٹھ، گڈاپ، ملیر میں انتہائی عقیدت، محبت اور احترام کے ساتھ اُن کی یاد میں ایک اجتماع منعقد کیا۔ وہاں صرف لوگ جمع نہیں تھے، بلکہ یادیں، نظریے، جدوجہدیں اور ایک…
برطانوی دور میں ملیر کے سماجی، سیاسی اور انتظامی حالات
فاروق سرگانی کے اس بلاگ کا ویڈیو ورژن بھی دستیاب ہے، جسے آپ صفحے کے آخر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ایچ ہیوز ایک برطانوی افسر تھے، جنہوں نے سندھ اور بلوچستان کے بارے میں کئی سفرنامے تحریر کیے۔ انہوں نے سندھ کے تقریباً تمام علاقوں کا دورہ کیا اور 1876 میں…
کراچی کی باتیں
اللہ سائیں کے فضل و کرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پر راضی کر لیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارا کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے…
کراچی کی کہانی
ہمارے بزرگوں، بڑوں اور بوڑھوں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ ایک مرتبہ پاکستان ہمیں مل جائے، اس کے بعد ہم انگریز سے گن گن کر اور چن چن کر بدلہ لیں گے۔ ہندوستان کی حکومت انگریز نے ہم سے چھینی تھی، ہندوؤں سے نہیں۔ اس وقت ہندوستان پر ہماری حکومت تھی جب انگریز…
مداخلت
ارادہ تھا، ارادہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے، کراچی میرا ملک ہے، کراچی میرا وطن ہے، اس کی اپنی تہذیب ہے، تمدن ہے، ثقافت ہے۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔…
کراچی کے کچھ قصے، کچھ کہانیاں
تاریخ میں کئی ممالک سے وابستہ حکایتیں، شکایتیں، حماقتیں، تقریباً ایک جیسی لگتی ہیں۔ حالانکہ تہذیبی، تمدنی اور ثقافتی طور پر ایسے ممالک ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم مفتوح ملک کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ مفتوح کے معنی تو جانتے ہیں نا آپ؟…
KURRA CHEE
یہ ہندوستان میں ہماری آمد اور ہندوستان پر چھا جانے سے پہلے کی بات ہے۔ تب ہندوستان اقوام عالم کے لئے دلکش اوردلفریب ملک تھا۔ سب کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔ دنیا کے اس خطہ میں ازلی اور اوائلی کشش تھی۔ ہندوستان ایک تو دولتمند اور قابلِ دید ملک تھا، دوسرے یہ…
کراچی کا ماضی
آج میں آپ کو ڈیڑھ سو برس پیچھے لے جانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ماضی کی سیر کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ویزا کی یا پاسپورٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ گزرا ہوا کل دیکھنے کے لیے آپ کو کسی قسم کا ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بیتے ہوئے ادوار کی طرف ہوائی جہاز،…