کراچی میں رواں ہفتے شدید گرمی اور بارش کی پیش گوئی
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 14 ستمبر سے شہر میں گرمی کی لہر شروع ہونے کا امکان ہے، سمندری ہوائیں بند رہنے کے باعث بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مغربی ہوائیں شہر کا رُخ کرسکتی ہیں، اس دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے…
کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہی تیز و موسلا دھار بارش جاری رہی محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاؤن میں 41 اعشاریہ 2 ملی میٹر رکارڈ کی گئی محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی کے مین…
کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی، بارش کا امکان
کراچی : شہر قائد کے قریب بارش برسانے والے سسٹم کی موجودگی کی وجہ سے سمندری ہوائیں بند اور گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے جب کہ ماہرین نے آئندہ دو روز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔…
کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ پی ڈی ایم اے نے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق 31 اگست کی رات سے تین ستمبر تک سندھ کے اضلاع تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ ڈسٹرکٹ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار…