Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

By Akhtar Rasool
اگست 30, 2021 1 Min Read
0

کراچی : محکمہ پی ڈی ایم اے نے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق 31 اگست کی رات سے تین ستمبر تک سندھ کے اضلاع تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ ڈسٹرکٹ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں ہوں گی

جب کہ صوبائی دارالحکومت کراچی میں یکم ستمبر سے تین ستمبر تک تیز بارشوں کا امکان ہے

محکمہ پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کردیا ہے

نوٹیفکیشن میں متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی بھی ہدایت کی گئی.

Tags:

karachi monsoonMonsoon 2021Rain Sindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جاپانی ماہرین کا گنج پن سے نجات کا قدرتی علاج کا دعویٰ

Next

جبری گمشدگی کو جرم قرار دینے پر کام جاری ہے، وفاقی وزیر. جبری گمشدگیاں بڑھی ہیں، انسانی حقوق کمیشن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme