انوائرمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل: سیپا کو ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر روکنے کی درخواست پر تبصرہ کرنے کو کہا
کراچی: انوائرمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل نے جمعرات کو سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل اور ایک نجی تعمیراتی کمپنی کو متنازع ملیر ایکسپریس وے منصوبے کی تعمیر کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست پر اعتراضات دائر کرنے کی ہدایت کی۔ ریٹائرڈ جسٹس…
سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازع ملیر ایکسپریس وے کے لیے ای آئی اے کی منظوری دے دی۔
کراچی: ماحولیاتی اثرات پر علاقہ مکینوں اور ماہرین کے حقیقی خدشات کو خاطر میں لائے بغیر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے متنازعہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو منظوری دے دی ہے – جو کئی ارب روپے کا منصوبہ ہے جو پہلے ہی ایک سال سے زیر تعمیر ہے…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر پر کام زور و شور سے جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز محکمہ بلدیات کو قائد آباد تک 39 کلومیٹر طویل ملیر ایکسپریس وے کا ایک حصہ آئندہ آٹھ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت وزیراعلیٰ نے ایکسپریس وے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے…
ملیر ایکسپریس وے: ’ہمارے گھروں پر لگے سُرخ نشان ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں‘
’ہمارے گھر کی دیواروں پر لگے یہ سُرخ نشانات ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں۔ ہمارے گھر چھین لیے جائیں گے تو ہم کہاں جائیں گے، کیا کریں گے؟‘ ہمارے اردگرد مقامی لوگوں کا ہجوم تھا جو اپنے گھر کی دیواروں پر لگائے گئے سُرخ نشانات دکھا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ…