کشمیر: وادیِ نیلم میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے لگی، ادویات بے اثر
آزاد کشمیر کے علاقے وادیِ نیلم کے بعض علاقوں میں لوگوں کو ٹائیفائیڈ کی ایک نئی قسم کا سامنا ہے، جو اس سے قبل اس علاقے میں موجود نہیں تھی دو ہفتے قبل اس مرض کے سامنے آنے کے بعد اس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ان کی تعداد…
ایک انوکھا رسم الخط تخلیق کرنے والی کشمیر کی ایک ان پڑھ شاعرہ
مقبوضہ کشمیر کی ایک ان پڑھ شاعرہ نے اپنی شاعرانہ تخلیقات کو ذہن نشین کرنے کے لیے ایک انوکھا رسم الخط ایجاد کیا ہے، جسے صرف وہ خود ہی لکھ اور پڑھ سکتی ہیں سری نگر سے چالیس کلومیٹر دور بانڈی پورہ کے ایک گاؤں میں رہنے والی ظریفہ جان نے کشمیری زبان میں…
کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے
گذرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ…
غلطی سے سرحد پار کرنے والا بھارت میں قید پاکستانی طالب علم وطن نہ لَوٹ سکا۔۔
گزشتہ برس نومبر میں کنٹرول لائن حادثاتی طور پر عبور کرنے والے آزاد کشمیر کے نویں کلاس کے چودہ سالہ طالب علم عبدالصمد ابھی تک وطن نہ لوٹ سکے عبدالصمد کے خاندان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے عبدالصمد کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس وقت کے بعد سے یہ نوجوان ابھی تک…
کشمیری قیادت کو تنگ نہ کریں پلیز
ہمیں یہ جان کے دونی مسرت ہو رہی ہے کہ ایسے وقت جب قومی معیشت گہری کھائی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ ڈالر مستقل قومی خزانے کے قلعے میں شگاف بڑھاتا جا رہا ہے کفایت شعاری ، لگژری آئٹمز کی درآمد اور بجلی کی بچت کے لیے کاروبار کی جلد بندش سمیت ایک ہا ہا…
بھارتی عدالت نے حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی
نئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے عدالت سے جموں اور کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے…
کشمیری ریسرچ اسکالر گیارہ سال پرانے مضمون پر گرفتار
سری نگر – مقبوضہ کشمیر میں چند ماہ قبل مبینہ دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے لیے تشکیل دی جانے والی اسٹیٹ انویسٹیگیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ایک پی ایچ ڈی اسکالر کو گیارہ سال پہلے ایک مضمون لکھنے پر انسداد دہشت گردی کی دفعات…
کشمیر: اساتذہ جن کی ملازمتیں ’بھارتی مفادات‘ کی بھینٹ چڑھ گئیں
سری نگر – مقبوضہ جموں کشمیر میں ایک پچپن سالہ معلم نثار احمد تانترے اپنے گھر سے آن لائن کلاسز کو پڑھا رہے تھے، جب کسی نے ان کے دروازے پر دستک دی۔ لیکن جب وہ باہر نکلے تو دو سرکاری ملازمین ہاتھ میں لفافہ لیے ان کے منتظر تھے نثار احمد کو یہ سمجھنے…