بھارت میں ہنڈائی، کے ایف سی اور پیزاہٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟
نئی دہلی – ”مجھے کے ایف سی بہت پسند ہے لیکن اپنے ملک سے زیادہ نہیں“ یہ ان پیغامات میں سے ایک ہے، جو بھارت میں بعض صارفین ’بائیکاٹ کے ایف سی‘ کی مہم کے تحت شیئر کر رہے ہیں عالمی سطح کی بڑی کمپنیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے…
وادی نیلم: جنگلات کا تحفظ کرنے والے رضاکار نوجوان
مظفر آباد – پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں وادی نیلم کے گاؤں بانڈی کے ماحولیات دوست نوجوانوں نے جنگلات بچانے کی غرض سے درختوں کی کٹائی روکنے کا بیڑا اٹھایا ہے، ان کا عزم ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے جنگلات کو بچایا جائے انہوں نے گاؤں کی سطح پر ایک…
پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی عرب
نئی دلی : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، لیکن اس کے لئے وقت کا انتخاب ان دونوں ملکوں کو ہی کرنا چاہیے ایک بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا…
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی زندگی پر اِک نظر
مظفر آباد : لائن آف کنٹرول پر دشمن کے مورچوں کے سامنے مشکل ترین حالات میں کئی مرتبہ بھارتی فائرنگ سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے مغل قبیلے سے تعلق رکھنے والے سردار عبدالقیوم خان نیازی پر 41 سال کے بعد قسمت کی دیوی اس طرح مہربان ہوئی کہ بڑے بڑوں کو حیرت…
تحریک انصاف نے آزاد کشمیر انتخابات میں میدان مارلیا
مظفرآباد : گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پینتالیس میں سے بیالیس نشستوں کے غیر حتمی اور…
کشمیر میں ریفرنڈم کرائیں گے کہ وہ آزاد رہنا چاہتے ہیں یا پاکستان کے ساتھ، عمران خان
مظفر آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت اور پسند کا الیکشن کمیشن ہے، ہم دھاندلی کیسے کرسکتے ہیں آزاد کشمیر کے علاقے تراڑ کھل میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں نے اپنی آزادی کے لئے بڑی…
مودی بالآخر مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے پر تیار
نئی دہلی : بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور بالآخر خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی…