وہ سمندر جو ہماری آنکھوں کے سامنے فنا ہو رہا ہے: بحیرۂ کیسپین کی دم توڑتی لہریں
بچپن کی یادیں اکثر شفاف پانیوں اور لہروں کے شور سے عبارت ہوتی ہیں، لیکن ایرانی ماحولیاتی صحافی مریم کے لیے اپنی جائے پیدائش کی یادیں اب ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہیں۔ شمالی ایران کے ساحلی شہر ’رودسر‘ میں پلنے بڑھنے والی مریم نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بحیرۂ…
وہ نیلا آئینہ جو ٹوٹ گیا۔۔ دنیا کی بڑی جھیلوں میں سے ایک کیسے صحرا میں تبدیل ہوئی؟
کبھی یہ جھیل ایک نیلگوں خواب ہوا کرتی تھی، جس کے کناروں پر ماہی گیر صبح دم جال ڈالتے اور شام کو مچھلیوں سے بھری کشتیوں سمیت واپس آتے۔ آج وہاں صرف نمک اُڑتا ہے، ریت کے طوفان آنکھوں میں ریت بھر دیتے ہیں اور زمین ایک بےجان ویرانے میں بدل چکی ہے۔۔ یہ ہے…
جائیں تو جائیں کہاں؟
یہ بات بظاہر ناقابلِ فہم لگنی چاہیے کہ ایک ایسا ملک، جس کا رقبہ مغربی یورپ یا نوے فیصد ہندوستان کے برابر ہو اور اس اعتبار سے دنیا کا نواں بڑا ملک کہلائے۔ اور یہ لق و دق مملکت یورنیم کے سب سے بڑے عالمی ذخیرے پر بیٹھی ہو ، تیل اور گیس پیدا کرنے…
قازقستان: ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے، وزیر اعظم مستعفی
قشلاق – وسطی ایشیا کے ملک قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے بدھ کو وزیراعظم عسکر مامن کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے نائب وزیراعظم علی خان اسماعیلوف کو قائم مقام وزیر اعظم مقرر کر دیا خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر نے یہ اقدام منگل کو شہریوں کے…