عامر خان نے فلم ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی
ممبئی: بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی اور فلم کی تشہیر کا وعدہ کر ڈالا۔ ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے کہا کہ میں فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کے اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار سے معذرت چاہتا ہوں،…