Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

عامر خان نے فلم ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی

By Akhtar Rasool
نومبر 27, 2021 1 Min Read
0

ممبئی: بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی اور فلم کی تشہیر کا وعدہ کر ڈالا۔

ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے کہا کہ میں فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کے اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار سے معذرت چاہتا ہوں، میری نئی آنے والی فلم اور ’کے جی ایف 2‘ ایک ہی تاریخ کو ریلیز ہونے کی وجہ سے باکس آفس پر متصادم ہوں گی.

گزشتہ ہفتے عامر خان نے اپنی طویل عرصے سے زیرِ التوا فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا تھا۔ ’لال سنگھ چڈھا‘ اور ’کے جی ایف 2‘ اگلے سال 14 اپریل کو سینیما گھروں کی زینت بنیں گی۔
عامر خان نے انٹرویو میں بتایا کہ میں نے دونوں فلموں کے ایک ہی دن ریلیز پر ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم کو خط لکھ کر معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ میں آپ کی فلم کی تشہیر کروں گا.

خیال رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث دونوں فلموں کی ریلیز کی تاریخ کو متعدد بار تبدیل کیا گیا.

Tags:

Amir KhanBollywoodKGF 2Lal Singh Chadha
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان آخر کب تک کرپٹو سے کتراتا رہے گا؟

Next

کورونا کی نئی قسم: پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme