سکھوں کی خالصتان تحریک کا پسِ منظر اور تاریخ۔۔ ایک مختصر جائزہ
بھارتی حکومت نے گزشتہ کچھ عرصے میں خالصتان تحریک سے وابستہ بعض رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے جبکہ چند ایک قاتلانہ حملوں میں مارے بھی گئے۔ اسی تحریک کی وجہ سے بھارت کی بعض ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی ہے۔ کینیڈا میں ایک علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل میں…
بھارتی سکھوں کا اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ خالصتان حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر برہم، پرتشدد مظاہروں کی دھمکی
بھارتی سکھوں کے اعلٰی ترین مذہبی ادارے اکال تخت نے خالصتان نواز رہنما امرت پال سنگھ کی حمایت کے الزام میں گرفتار سینکڑوں سکھ نوجوانوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر رہا کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے سکھوں…
سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ کرنے والی ’خالصتان تحریک‘ کی کہانی
’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ اور خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کہتے ہیں ”میں خود کو ہندوستانی نہیں سمجھتا۔ میرے پاس جو پاسپورٹ ہے، وہ مجھے ہندوستانی نہیں بناتا۔ یہ محض ایک دستاویز ہے، جس کے ساتھ سفر کرنا ہے“ حال ہی میں بھارتی پولیس کی جانب سے امرت پال…
لندن میں سِکھ مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خالصتان کے حامی مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے پر لگا بھارت کا قومی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، جس کے بعد دہلی میں برطانیہ کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا دوسری جانب برطانیہ میں حکام نے اس سلسلے میں…