تیندوا کھیرتھر میں کہاں سے آیا؟
دو روز قبل سندھ کے شہر کوٹڑی کی ایک عدالت میں اس وقت غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب کمرۂ عدالت میں ایک تیندوے کی لاش پیش کی گئی، جسے کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا یہ تیندوا بچل سونہیرو گاؤں میں مارا گیا تھا، یہ گاؤں کانبھو پہاڑ…
کھیرتھر نیشنل پارک، ایک درد کتھا
آج کی ایک خبر ہے جو سندھی اخبارات کی مین لیڈ اسٹوری میں چھپی ہے کہ نگراں سندھ حکومت نے سندھ کی 52 ہزار ایکڑ زمینیں وفاق اور مختلف کمپنیوں کو سونپنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں کراچی کی زمینیں بھی شامل ہیں اس سے پہلے سندھ کے جزائر، ملیر کی بچی کھچی…
کھیرتھر، جہاں میرے خواب بستے ہیں۔۔
کراچی کا نام سنتے ہی کچرا، دھواں، کنکریٹ کے جنگل کا گمان ہوتا ہوگا، مگر اسی کراچی میں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے ’کھیرتھر نیشنل پارک‘ جو سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے۔۔ اب سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے تو رقبہ کے لحاضٹ سے چھوٹا ہو یا بڑا، ہمیں اسی میں قدرت…
کھیرتھر نیشنل پارک میں تباہی، ماحولیاتی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوگی!
اس وقت کھیرتھر میں تباہی کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ پروجیکٹ اور جاگیردارانہ حمایت یافتہ استحصال سے مقامی کمیونٹیز اور ماحولیاتی نظام کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے کھیرتھر نیشنل پارک پاکستان کے بڑے نیشنل پارکس میں شمار ہوتا ہے۔ 3 ہزار مربع…
تھانہ بولا خان، جو کبھی ضلع کراچی کا حصہ تھا!
1843ع میں جب انگریزوں نے سندھ پر مکمل تسلط حاصل کر لیا تو جنرل چارلس نیپیئر نے سندھ کو صوبہ بمبئی کے اندر ضم کر دیا اور اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا یعنی کراچی، حیدرآباد اور شکارپور۔ 1911ع کی مردم شماری کے مطابق ضلع کراچی جنوب میں ساحل سمندر سے لگا ہوا…
سندھ میں پہاڑوں پر انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری-2
سندھ میں کیرتھر پہاڑی سلسلے میں پہاڑوں پر قدیم تحریروں کی نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی نقش نگاری بھی ملی ہے۔ یہاں پہاڑوں پر قدیم نقش نگاری میں انڈس اسکرپٹ کی علامتوں کی نقش نگاری سندھ میں پہلی بار موہنجو دڑو سے باہر سندھ کے پہاڑوں میں ملی ہے۔ انڈس اسکرپٹ…