ہم ایک بیمار نسل کی پرورش کر رہے ہیں: سیلاب سے متاثرہ اسکول ٹیچر
تین سالہ بچی افشاں کو سیلاب کا بدبودار پانی پار کرنے کے لیے فولادی شہتیر پر سے گزرنا پڑتا ہے یہ عمل بلندی پر تنے رسے کے اوپر چلتے ہوئے خود کو متوازن رکھنے جیسا ہے، کیونکہ انہیں نظریں سامنے جمائے رکھنا پڑتی ہیں مون سون کی ریکارڈ بارش کے بعد صوبہ سندھ ضلع…
بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے کے 9 طریقے
دور حاضر میں موبائل فون، آئی پیڈ یا ٹیلی ویژن کا استعمال ہماری زندگی کا ایک لازمی جز بن چکا ہے، دوستوں سے بات کرنی ہو یا فیملی سے، شاپنگ کرنی ہو یا وڈیو گیم کھیلنی ہو، تازہ ترین خبریں پڑھنی ہوں یا انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے کوئی تبصرہ پڑھنا ہو، ہم سب لوگ…
اسمارٹ فون اسکرین سے بچوں کے قبل از وقت بلوغت کا امکان ہے، سائنسی تحقیق
ابتدائی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ فون اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی بچوں میں ہارمون کی سطح کو تبدیل کر سکتی ہے، جس سے ان میں قبل از وقت بلوغت کا خدشہ بڑھ سکتا ہے واضح رہے کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نیلی روشنی میلاٹونین کے اخراج کو دبا دیتی ہے۔ میلاٹونین…
پیرنٹنگ: بچہ بات نہیں مانتا، کیا کریں؟
”بیٹا! میں نے آپ کو کہا ناں کہ کھلونے سمیٹ کر رکھیں اور جلدی سے بیگ نکال کر ہوم ورک شروع کریں، میں بھی آ رہی ہوں۔“ ”مما، بس تھوڑی دیر اور، پھر میں کرتا ہوں ہوم ورک۔“ ”بیٹا آپ کو میری بات سمجھ نہیں آ رہی؟ کیا کہا میں نے؟“ بچے کی والدہ نے…
بچوں میں ہیپٹاٹائٹس کے پراسرار کیسز کی وجہ کا پتہ چلا لیا گیا
برطانوی محققین نے بچوں کو متاثر کرنے والے پراسرار ہیپاٹائٹس کیسز کے حوالے سے ایک پیش رفت رپورٹ کی ہے۔ جگر کی اس سنگین بیماری کا تعلق کرونا وائرس کے بجائے دو عام وائرسوں کے مشترکہ انفیکشن سے تھا تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا…
بچوں کو ’بچہ‘ سمجھنے میں ہزاروں سال لگ گئے۔۔
بچوں کو ’بچہ‘ سمجھنے میں ہمیں ہزاروں سال لگ گئے۔ پرانے مصوری کے نمونوں میں بچوں کے پہناوے وغیرہ ہمیں یہی بتاتے ہیں کہ ہم بچوں کو بالغوں کی ایک چھوٹی شکل تو سمجھتے رہے ہیں لیکن ہم نے ان کو کبھی بچہ نہیں سمجھا انسانوں نے انسانوں پر بہت سے ظلم روا رکھے ہیں۔…
یوٹیوب کِڈز بچوں کے لیے کتنا محفوظ ہے؟
یوٹیوب کی سی ای او سوزین ووچتسکی (Susan Wojcicki) نے گزشتہ سال بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو ’بے بی شارک ڈانس‘ ہے۔ اس وقت یوٹیوب پر اس کے ویوز دس ارب سے بھی زائد ہیں، یعنی دنیا میں بسنے والے انسانوں…
درختوں کا ایک اور فائدہ : بچوں کی نشوونما میں بھی مددگار ثابت
بارسلونا: درختوں کے ان گنت فوائد ہمارے سامنے آتے رہے ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اگر بچے درختوں والے ماحول میں وقت گزاریں تو ان کی ابتدائی نشوونما یا ارلی چائلڈ ہڈ ڈویلپمنٹ میں بہت افاقہ ہوتا ہے۔ یہ تحقیق حال میں ہی انوائرمنٹ انٹرنیشنل جرنل میں شائع…